Daily Roshni News

خواتین اسپیشل

امریکا: فوزیہ جنجوعہ نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل کی پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب

امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل میں  فوزیہ جنجوعہ پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب ہو گئیں۔ پہلی پاکستانی امریکن میئر فوزیہ جنجوعہ نے شوہر اور 4 بچوں کی موجودگی میں قرآن کریم پر حلف لیا۔  فوزیہ جنجوعہ نے کہا کہ انہیں پاکستانی پس منظر  پر فخر ہے، یہ اعزاز ہے کہ وہ شہر کی …

امریکا: فوزیہ جنجوعہ نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل کی پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب Read More »

Loading

بنگلادیش: شیخ حسینہ واجد کی جماعت نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی

ڈھاکا: بنگلادیش کے عام انتخابات میں ایک بار پھر شیخ حسینہ واجد کی جماعت بڑے پیمانے پر کامیابی حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کیا جس کے بعد شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے بڑی کامیابی حاصل …

بنگلادیش: شیخ حسینہ واجد کی جماعت نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی Read More »

Loading

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ عامر خان اور ان کی سابقہ اہلیہ رینا دتا کی بیٹی آئرہ خان نے اپنے دوست نوپور شکھرے سے شادی کی، آئرہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ روز سے ہوچکا ہے جس میں دلہا دلہن کو شادی …

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں Read More »

Loading

غزہ میں غذائی بحران سنگین، فاقہ کشی پر مجبور مائیں بچوں کو دودھ پلانے قابل بھی نہ رہیں

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کے باعث پیدا ہونے والی غذائی قلت نے شیر خوار بچوں کی زندگی بھی مشکل بنادی جہاں فاقہ کشی پر مجبور مائیں بچوں کو دودھ پلانے قابل بھی نہ رہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق بین الاقوامی این جی او ایکشن ایڈ فلسطین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا …

غزہ میں غذائی بحران سنگین، فاقہ کشی پر مجبور مائیں بچوں کو دودھ پلانے قابل بھی نہ رہیں Read More »

Loading

ذاتی زندگی پر بات کرکے اسپاٹ لائٹ میں نہیں آنا چاہتی: اداکارہ نوین وقار

پاکستانی اداکارہ و ماڈل نوین وقار  نے کہا ہےکہ وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرکے اسپاٹ لائٹ میں نہیں آنا چاہتیں۔ اداکارہ نوین وقار نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت انڈسٹری کے حوالے سے بات کی۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ میں …

ذاتی زندگی پر بات کرکے اسپاٹ لائٹ میں نہیں آنا چاہتی: اداکارہ نوین وقار Read More »

Loading

52 سال حکومت کرنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان

ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم نے اقتدار چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مارگریتھ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران اقتدار سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ ملکہ مارگریتھ نے اپنے خطاب میں کہا کہ 14جنوری کو اقتدار اپنے بیٹے شہزادہ فیڈرک کو سونپ دوں گی۔اقتدار …

52 سال حکومت کرنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان Read More »

Loading

دنیا میں پہلی بار 100 ارب ڈالرز کی مالک بننے والی خاتون

دنیا میں پہلی بار ایک خاتون 100 ارب ڈالرز سے زیادہ دولت کی مالک بن گئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والی فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس کے اثاثے 100 ارب ڈالرز سے زائد ہوگئے ہیں اور وہ پہلی خاتون ہیں جو ایسا کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ دنیا کے ایک مقبول …

دنیا میں پہلی بار 100 ارب ڈالرز کی مالک بننے والی خاتون Read More »

Loading

اداکارہ نور کی سیاست میں انٹری، جہانگیر ترین کی پارٹی کی طرف سے کاغذ جمع کرائے

اداکارہ نور نے بھی سیاست میں انٹری دے دی۔ اداکارہ نور جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں اور انہوں نے آئی پی پی کی جانب سےخواتین کی مخصوص نشست کیلئے کاغذات جمع کروائے ہیں۔ اداکارہ نور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے خود پنجاب الیکشن …

اداکارہ نور کی سیاست میں انٹری، جہانگیر ترین کی پارٹی کی طرف سے کاغذ جمع کرائے Read More »

Loading

دخترِ مشرق، شہید بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی آج منائی جا رہی ہے

دختر مشرق شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے سولہویں یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں جلسے کی تیاری جاری ہیں، اپنی لیڈر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے کارکنوں اور  رہنماؤں کی گڑھی خدا بخش میں آمد جاری ہے۔ دخترِ مشرق کا لقب پانے والی بے نظیر بھٹو جن کے  والد کو پھانسی پر …

دخترِ مشرق، شہید بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی آج منائی جا رہی ہے Read More »

Loading

بلوچ مظاہرین کو گلے لگائیں

لوچستان میں مبینہ ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آوازاُٹھانے کیلئے تربت سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کرنے والوں ،جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ،سے جس طریقہ سے اسلام آباد پولیس نے رویہ رکھا، اُن پر ڈنڈے برسائے، اُنہیں گرفتار کیا ،یہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک امر ہے۔  …

بلوچ مظاہرین کو گلے لگائیں Read More »

Loading