ایمان مزاری عدالت میں ماں سے گلے لگ کر جذباتی، شیریں مزاری نے بسکٹ اور جوس دیا
اسلام آباد: انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ایمان مزاری کو آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جہاں جج نے ایمان مزاری کو ان کی والدہ شیریں مزاری سے ملاقات کی …
ایمان مزاری عدالت میں ماں سے گلے لگ کر جذباتی، شیریں مزاری نے بسکٹ اور جوس دیا Read More »
![]()









