Daily Roshni News

خواتین اسپیشل

شوبز چھوڑ دینے کی افواہیں، رمشا خان کا ردعمل آگیا

پاکستانی اداکارہ رمشا خان کا کہنا ہے کہ  ان کے شوبز  چھوڑ دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔   حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران رمشا خان نے میزبان کے سوال  کے جواب میں مستقبل میں صف اول کی اداکارہ بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ اس انٹرویو کے دوران  رمشا خان …

شوبز چھوڑ دینے کی افواہیں، رمشا خان کا ردعمل آگیا Read More »

Loading

ایران میں حجاب کی خلاف ورزی پر نئے قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ

ایران میں حجاب کی خلاف ورزی پرنئےقوانین متعارف کرانےکا فیصلہ  کیا  گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایران میں حجاب قانون کا مجوزہ بل اتوار کو بورڈ آف گورنرز کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ حجاب قانون کے 70 آرٹیکلز پر مشتمل مسودے میں متعدد تجاویز …

ایران میں حجاب کی خلاف ورزی پر نئے قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

Loading

ملازمہ تشدد کیس: بچی کی حالت تشویشناک، 48 گھنٹے اہم قرار

اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ 6 روز سے لاہور کے جنرل اسپتال میں زیر علاج ہے جس کی حالت تشویش ناک ہے اور ڈاکٹرز نے بچی کے لیے 48 گھنٹے اہم قرار دیے ہیں۔ پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج پروفیسر الفریدظفر نے جیو نیوز سے …

ملازمہ تشدد کیس: بچی کی حالت تشویشناک، 48 گھنٹے اہم قرار Read More »

Loading

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی بچی کی حالت میں بہتری

جنرل اسپتال لاہور کے پرنسپل ڈاکٹر الفرید ظفر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کو صبح سے آکسیجن لگی ہے جس کے بعد بچی کی حالت بہتر ہے جب کہ آکسیجن اتارنے کا فیصلہ اسکی حالت دیکھ کر کیا جائےگا۔ ڈاکٹر الفرید ظفر نے جیونیوز کو …

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی بچی کی حالت میں بہتری Read More »

Loading

بوائے فرینڈ پرکالا جادو کروانے کیلئے خاتون نے آفس سے کروڑوں روپے چوری کرلیے

چین میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب واقعہ پیش آیا جہاں بوائے فرینڈ پر کالا جادو کروانے کیلئے خاتون نے اپنے آفس سے کروڑوں روپے چوری کرلیے۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال پیش آیا تھا لیکن اب میڈیا کی سرخیوں کی زینت بن رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں  …

بوائے فرینڈ پرکالا جادو کروانے کیلئے خاتون نے آفس سے کروڑوں روپے چوری کرلیے Read More »

Loading

سیما تک قونصلر رسائی نہیں ملی، قومیت کی تصدیق نہیں کرسکے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بھارت جانے والی خاتون سیماحیدر پر پاکستان کو ابھی تک قونصلر رسائی نہیں دی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ابھی تک سیما کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دی گئی  تاحال ہم سیما کی قومیت کی تصدیق نہیں کرسکے۔ ترجمان نے کہا …

سیما تک قونصلر رسائی نہیں ملی، قومیت کی تصدیق نہیں کرسکے: ترجمان دفتر خارجہ Read More »

Loading

بھارت سے پاکستان آکر اسلام قبول کرکے شادی کرنیوالی انجو کے والد کا بیان سامنے آگیا

فیس بک پر ہوئی دوستی کی خاطر پاکستان آنے والی بھارتی لڑکی انجو کے والد نے اس سے قطع تعلق کا اعلان کردیا۔ پیر کے روز یہ خبر سامنے آئی کہ ایک بھارتی لڑکی انجو پاکستانی دوست سے ملنے خیبر پختونخوا کے علاقے دیر بالا پہنچ گئی تاہم انجو نے پاکستان آنے کے لیے تمام …

بھارت سے پاکستان آکر اسلام قبول کرکے شادی کرنیوالی انجو کے والد کا بیان سامنے آگیا Read More »

Loading

’سوچا تھا بارڈر کراس کرلوں گی تو شوہر کو بتاؤنگی‘، بھارتی لڑکی انجو کا بیان

اسلام آباد:  پاکستانی نوجوان نصراللہ سے ملاقات کیلئے واہگہ سمیت تمام ازدواجی اور سماجی سرحدیں عبور کر کے پاکستان پہنچنے والی  انجو نے کہا ہے کہ  سوچا تھا کہ بارڈر کراس کر لوں گی تو شوہر کو بتاؤں گی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انجو کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں پاکستان میں بہت خوش …

’سوچا تھا بارڈر کراس کرلوں گی تو شوہر کو بتاؤنگی‘، بھارتی لڑکی انجو کا بیان Read More »

Loading

بھارت میں سینئر پولیس افسر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

بھارت میں سینئر پولیس افسر نے بیوی اور بھتیجے کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں 57 سالہ اسسٹنٹ پولیس کمشنر نے پہلے اپنی بیوی اور بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل کیا اور پھر خود اپنی جان لے لی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ واقعہ تقریباً رات …

بھارت میں سینئر پولیس افسر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی Read More »

Loading

بھارت میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر، خاتون نے دبئی سے ٹماٹر منگوا لیے

بھارت میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد ایک خاتون نے دبئی سے ٹماٹر منگوا لیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی خاتون نے دبئی سے واپس آنے والی بیٹی سے 10 کلو ٹماٹر لانے کی فرمائش کر دی، بیٹی نے سپر اسٹور سے ٹماٹر خرید کر سوٹ کیس میں بھرے اور اڑان بھر …

بھارت میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر، خاتون نے دبئی سے ٹماٹر منگوا لیے Read More »

Loading