Daily Roshni News

خواتین اسپیشل

اب شوہر کے فلاحی کاموں کو آگے بڑھاؤں گی: اہلیہ شہزادہ داؤد

بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے جانے  والی بدقسمت  آبدوز  کے سیاحوں میں شامل شہزادہ داؤد کی اہلیہ کرسٹین داؤد کا کہنا ہے کہ بیٹے سلیمان داؤد اور  شوہر  شہزادہ داؤد کو کھونے کا مداوا کوئی نہیں کرسکتا۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کو دیےگئے انٹرویو کےدوران کرسٹین داؤد   کا …

اب شوہر کے فلاحی کاموں کو آگے بڑھاؤں گی: اہلیہ شہزادہ داؤد Read More »

Loading

ساس بہو کا سالانہ جھگڑا

ساس:: خادم بیٹا یہ کیسا شور ہے اور فائرنگ کی آوازیں کیسی ہیں؟ خادم:: امّی حضور! پریشان نہ ہوں کبیر صاحب کے ہاں پانچ بکرے اور دو بیل آئے ہیں۔ اس خوشی میں فائرنگ ہو رہی ہے۔“ ساس:: ہاں بھئی خوشی کا موقع ہے، خادم بیٹا! تم کب لا رہے ہو جانور؟ خادم:: امی حضور …

ساس بہو کا سالانہ جھگڑا Read More »

Loading

حریم شاہ نے میرے منہ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی: صندل خٹک

پشاور:  ٹک ٹاکر صندل خٹک کاکہنا ہے کہ حریم شاہ نے ان کے منہ پر  تیزاب  پھینکنے کی دھمکی دی ہے۔  صندل خٹک نے کہا کہ حریم شاہ کے ساتھ دوستی بہت کم وقت کیلئے تھی،حریم کی ویڈیو کس نے لیک کی وہ خود پتا لگائیں۔  اللہ کا شکر ہے میری کوئی ویڈیو حریم شاہ …

حریم شاہ نے میرے منہ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی: صندل خٹک Read More »

Loading

برطانیہ میں بریڈ فورڈ سے دو پاکستانی نژاد بہنیں لاپتہ

برطانیہ میں بریڈ فورڈ کے علاقے سے پاکستانی نژاد برطانوی دو  بہنیں لاپتہ ہو گئیں۔ ویسٹ یارکشائر پولیس کے مطابق لاپتہ ہونے والی 13 سال کی عامرہ محمود اور اس کی بہن 15 سالہ حارثہ محمود کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاپتہ 15 سالہ حارثہ محمود کو آخری مرتبہ اپنی چھوٹی …

برطانیہ میں بریڈ فورڈ سے دو پاکستانی نژاد بہنیں لاپتہ Read More »

Loading

ابھی اسلام قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: سنیتا مارشل

پاکستانی اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ ان کا ابھی اسلام قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی اس حوالے سے  ان پر   کوئی زبردستی ہے۔ ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران سنیتا مارشل نے  اعتراف کیا کہ شادی کے روز کیے گئے فیصلے کے  تحت ہمارے  بچے اسلام کو فولو کرتے ہیں …

ابھی اسلام قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: سنیتا مارشل Read More »

Loading

فضیلہ عباسی پر نیمل خاور کی سرجری کرنے کا الزام، اداکارہ کی نند نے بیان جاری کردیا

اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن اور نیمل خاور خان کی نند فضیلہ عباسی نے اپنی بھابھی کے چہرے کی سرجری کرنے کی تردید کردی۔ کچھ روز قبل نیمل خاور کی کچھ ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس میں مداحوں کا دعویٰ تھا کہ اداکارہ نے ناک کی سرجری کروالی ہے، …

فضیلہ عباسی پر نیمل خاور کی سرجری کرنے کا الزام، اداکارہ کی نند نے بیان جاری کردیا Read More »

Loading

حج کیلئے مکہ پہنچنے والی خاتون کے یہاں بچے کی ولادت

اس سال مناسک حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے والی نائجیرین خاتون کے یہاں مکہ مکرمہ میں بچے کو ولادت ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون کے شوہر نے اپنی 7 ماہ کی حاملہ خاتون کو مکہ مکرمہ میں نیشنل حج کمیشن آف نائیجریا کے کلینک میں داخل کرایا گیا …

حج کیلئے مکہ پہنچنے والی خاتون کے یہاں بچے کی ولادت Read More »

Loading

‘روز اپنی موت کی خواہش کرتی ہوں’، صحیفہ جبار کا ذہنی مسائل میں مبتلا ہونیکا اعتراف

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے حالیہ دنوں میں ذہنی مسائل سے دوچار ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ پیر کے روز ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ اسٹوریز پوسٹ کیں جن میں انہوں نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے چند انکشافات کیے اور بتایا کہ گزشتہ دنوں سے وہ …

‘روز اپنی موت کی خواہش کرتی ہوں’، صحیفہ جبار کا ذہنی مسائل میں مبتلا ہونیکا اعتراف Read More »

Loading

تصور بھی نہیں کر سکتی تھی کہ عافیہ صدیقی اتنے برے حال میں ہے، بہن فوزیہ

امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد ان کی بہن ڈاکٹرفوزیہ صدیقی واپس کراچی پہنچ گئیں ۔ کراچی پہنچ کر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرفوزیہ  نے بتایا کہ عافیہ صدیقی کے ساتھ دوسری ملاقات جولائی میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عافیہ صدیقی سے پہلے بھی ملاقات ہو سکتی تھی لیکن …

تصور بھی نہیں کر سکتی تھی کہ عافیہ صدیقی اتنے برے حال میں ہے، بہن فوزیہ Read More »

Loading

گلیوں گلیوں بھیک مانگنے والی خاتون 90 لاکھ کی مالکن نکلی

مصر کی بھکارن انتقال  کے بعد 10 لاکھ مصری پاؤنڈز ( پاکستانی 90 لاکھ روپے ) کی مالکن نکلی ۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی مصر میں عبدالجلیل نامی بھکارن سڑکوں اور گلیوں میں بھیک مانگ کر اپنا گزر بسر کرتی تھی تاہم چند روز قبل بھکارن انتقال کرگئی۔ بھکارن کی مالی …

گلیوں گلیوں بھیک مانگنے والی خاتون 90 لاکھ کی مالکن نکلی Read More »

Loading