اژدھے کے چُنگل میں پھنسی خاتون کو گھنٹوں بعد ریسکیو کر لیا گیا
تھائی لینڈ میں اژدھے کے چنگل میں جکڑی معمر خاتون کو 2 گھنٹے کی کوشش کے بعد زندہ بچا لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اروم نامی 64 سالہ خاتون بنکاک کی رہائشی ہیں جو اپنے کچن میں کام کر رہی تھیں کہ اچانک ایک دیو ہیکل اژدھے نے آکر انہیں جکڑ لیا۔ میڈیا رپورٹس میں …
اژدھے کے چُنگل میں پھنسی خاتون کو گھنٹوں بعد ریسکیو کر لیا گیا Read More »