کارساز حادثہ: جاں بحق آمنہ کی فیس بک گروپ پر کی گئی پوسٹ اور آخری واٹس ایپ اسٹیٹس وائرل
کراچی: کارساز پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی طالبہ آمنہ عارف کی فیس بُک کے گروپ پر کی گئی پوسٹ اور آخر واٹس ایپ اسٹیٹس وائرل ہوگیا۔ چند روز قبل نتاشا نامی خاتون کی جانب سے روڈ پر پہلے ایک سفید رنگ کی گاڑی کو ٹکر ماری گئی جس کے بعد ملزمہ نے موٹرسائیکل …