فیروز خان نے دوسری اہلیہ زینب سے علیحدگی کی افواہوں کو ختم کردیا، انسٹا اسٹوری وائرل
پاکستانی اداکار فیروز خان نے دوسری اہلیہ زینب سے علیحدگی کی افواہوں کو ختم کردیا۔ اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کے ساتھ شیئر کی گئی مختلف تصاویر حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام سے ہٹا دی تھیں۔ تصاویر کے ہٹتے ہی سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں شروع ہوگئی تھیں …
فیروز خان نے دوسری اہلیہ زینب سے علیحدگی کی افواہوں کو ختم کردیا، انسٹا اسٹوری وائرل Read More »