Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف

ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کو ایلون مسک نے ایک سال قبل 27 اکتوبر 2022 کو خریدا تھا۔ ایلون مسک کے زیر تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ایک سال مکمل ہونے پر ایکس میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فیچر کا اعلان کمپنی کی جانب سے کئی …

ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف Read More »

Loading

8 ارب سال کے فاصلے سے آنیوالا کائناتی ریڈیو سگنل دریافت

سائنسدانوں نے 8 ارب سال کے فاصلے سے ریڈیو سگنل موصول ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ یہ اب تک سب سے زیادہ فاصلے سے موصول ہونے والا فاسٹ ریڈیو برسٹ (ایف آر بی) سگنل ہے۔ ایف آر بی نامی یہ ریڈیائی لہریں بہت کم وقت کے لیے پیدا ہوتی ہیں اور یہ نیا سگنل 2 …

8 ارب سال کے فاصلے سے آنیوالا کائناتی ریڈیو سگنل دریافت Read More »

Loading

سعودی عرب کے اسپتالوں میں اب روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے

سعودی عرب کے اسپتال میں اب انسانی عملے کے ساتھ روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق ‘نور آر ون’ نامی روبوٹ دی کنگ فیصل اسپیشل اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں اپنی خدمات فراہم کریں گے جو مریضوں سمیت تیمارداروں کا بھی خیال رکھیں گے۔ اسپتال میں روبوٹ متعارف کروانے کا مقصد …

سعودی عرب کے اسپتالوں میں اب روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے Read More »

Loading

ٹک ٹاک پر ویڈیوز پوسٹ کیے بغیر بھی پیسے کمانا آسان ہوگیا

ٹک ٹاک کی جانب سے صارفین کو اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے کمانے کا موقع فراہم کرنے لیے نئی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ اس مقصد کے لیے ٹک ٹاک میں وائرل فلٹرز اور ایفیکٹس تیار کرنے والے افراد کے لیے آمدنی کا حصول آسان بنایا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ مئی 2023 …

ٹک ٹاک پر ویڈیوز پوسٹ کیے بغیر بھی پیسے کمانا آسان ہوگیا Read More »

Loading

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا

کراچی: رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اس سورج گرہن کو ’رِنگ آف فائر‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس دوران چاند سورج کو اپنے پیچھے مکمل چھپا نہیں سکے گا اس لیے سورج کا بیرونی حصہ ایسے دکھائی دے گا جیسے کوئی آگ …

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا Read More »

Loading

بجلی کے بغیر چلنے والا ٹی وی خود کو زمین سے گرنے سے بھی بچا سکتا ہے

جنوری 2023 میں دنیا کا پہلا ایسا ٹیلی ویژن متعارف کرایا گیا تھا جسے چلانے کے لیے بجلی کی ضرورت نہیں۔ امریکا کے ایک اسٹارٹ اپ ڈس پلیس نے یہ ٹی وی تیار کیا ہے جس میں کوئی تار موجود نہیں بلکہ بیٹری سے پاور فراہم کی جاتی ہے۔ اس ٹی وی میں 4 بیٹریاں …

بجلی کے بغیر چلنے والا ٹی وی خود کو زمین سے گرنے سے بھی بچا سکتا ہے Read More »

Loading

نمیرا سلیم نے خلا میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی کا اعزاز حاصل کر لیا

پاکستان کی خاتون خلا باز نمیرا سلیم نے خلا میں پہنچ کر نئی تاریخ رقم کر دی، انہوں نے خلا میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔  نمیرا سلیم گزشتہ دنوں امریکی کمپنی ورجن گیلیکٹک کمرشل اسپیس لائنر سے خلا میں سفر کیلئے امریکا پہنچی تھیں۔ ورجن گیلیکٹک کمرشل اسپیس لائنر …

نمیرا سلیم نے خلا میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی کا اعزاز حاصل کر لیا Read More »

Loading

ایسا اسمارٹ اسپیکر تیار جو کمروں میں موجود لوگوں کو ‘میوٹ’ کر دیتا ہے

ورچوئل میٹنگ میں لوگوں کی آوازوں کو میوٹ کرنا ممکن ہے مگر کسی ہوٹل، کمرے یا کسی بھی جگہ موجود ہجوم کے شور سے بچنا ممکن نہیں ہوتا۔ مگر سائنسدانوں نے ایک ایسا حیرت انگیز اسمارٹ اسپیکر تیار کیا ہے جو آپ کے اردگرد موجود افراد کو ‘میوٹ’ یعنی خاموش کر دیتا ہے۔ جی ہاں …

ایسا اسمارٹ اسپیکر تیار جو کمروں میں موجود لوگوں کو ‘میوٹ’ کر دیتا ہے Read More »

Loading

درجہ حرارت بڑھنے سے انٹار کٹیکا میں پھول بھی نظر آنے لگے

براعظم انٹار کٹیکا ہر گزرتے سال کے ساتھ بدلتا جا رہا ہے۔ اس کی سطح پر سائنسدانوں نے پھولوں اور کائی کو تیزی سے پھیلتے ہوئے دریافت کیا ہے جبکہ سمندری برف کی سطح میں ریکارڈ کمی آئی ہے۔ یہ ڈرامائی تبدیلیاں انٹار کٹیکا میں موسم گرما کے درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ دیکھنے …

درجہ حرارت بڑھنے سے انٹار کٹیکا میں پھول بھی نظر آنے لگے Read More »

Loading

وزارت آئی ٹی نے فائیو جی کے اجرا کیلئے تیاریاں شروع کردی

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ( آئی ٹی) اور ٹیلی کمیونیکیشن نے فائیو جی کے اجرا کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے فائیو جی کے اجرا سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزارت …

وزارت آئی ٹی نے فائیو جی کے اجرا کیلئے تیاریاں شروع کردی Read More »

Loading