10 سال تک جس مرض کی تشخیص ڈاکٹر نہیں کرسکے وہ چیٹ جی پی ٹی نے کردی، سوشل میڈیا صارف کا دعویٰ
چیٹ جی پی ٹی ایسا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ ہے جس کا استعمال دنیا بھر میں کروڑوں افراد کرتے ہیں۔ اس اے آئی ٹول کو متعدد کاموں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے مگر کیا یہ ایسی بیماریوں کی تشخیص بھی کرسکتا ہے جس کو پکڑنے میں ڈاکٹر برسوں تک ناکام …
![]()









