اے آئی ٹولز نے مفلوج خاتون کیلئے بولنا ممکن بنا دیا
وہ ٹیکنالوجی جو ابھی دفتری میٹنگز میں ٹرانسکرائب میں مدد فراہم کرتی ہے وہ ممکنہ طور پر مفلوج افراد کو دوبارہ بولنے میں بھی مدد فراہم کرسکتی ہے۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کے محققین نے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کو استعمال کرکے ایک مفلوج خاتون کے لیے دوبارہ بولنا ممکن بنا دیا ہے۔ این …
اے آئی ٹولز نے مفلوج خاتون کیلئے بولنا ممکن بنا دیا Read More »