Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل صدر جو بائیڈن کے دستخط کے بعد قانون بن گیا

امریکا میں محض ایک ہفتے کے اندر قومی سلامتی پیکج کو قانون کی شکل دے دی گئی ہے جس میں وہ بل بھی شامل ہے جس کے تحت ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جائے گی۔ پہلے ایوان نمائندگان کانگریس نے 20 اپریل اور پھر سینیٹ نے 24 اپریل کو ٹک ٹاک پر پابندی کے …

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل صدر جو بائیڈن کے دستخط کے بعد قانون بن گیا Read More »

Loading

ناسا کا چاند پر 4 جی نیٹ ورک کی تنصیب کا منصوبہ

دنیا کے ہر حصے میں اب تک 4 جی انٹرنیٹ نیٹ ورک کی سہولت دستیاب نہیں مگر بہت جلد چاند پر ضرور ایسا ممکن ہو جائے گا۔ امریکی خلائی ادارے ناسا اور فن لینڈ کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نوکیا نے چاند پر 4 جی سیلولر نیٹ ورک کی تنصیب کے لیے شراکت داری کی ہے۔ …

ناسا کا چاند پر 4 جی نیٹ ورک کی تنصیب کا منصوبہ Read More »

Loading

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزارت آئی ٹی کے مطابق جولائی2023 سے مارچ 2024 تک آئی ٹی برآمدات 2 ارب 28 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ وزارت آئی ٹی نے بتایا کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں17.44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب …

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ Read More »

Loading

واٹس ایپ میں ایک حیرت انگیز فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ بھی جانیں

میٹا نے واٹس ایپ میں ایک حیرت انگیز فیچر کا اضافہ کیا ہے۔ اس نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی رئیل ٹائم امیج جنریشن صارفین کو استعمال کرنے کا موقع ملے گا۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ رئیل ٹائم امیج جنریشن فیچر …

واٹس ایپ میں ایک حیرت انگیز فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ بھی جانیں Read More »

Loading

ایلون مسک کا ایکس (ٹوئٹر) کے تمام نئے صارفین سے سالانہ فیس لینے کا عندیہ

ستمبر 2023 میں ایلون مسک نے عندیہ دیا تھا کہ تمام صارفین کو ایکس کے استعمال پر ماہانہ فیس ادا کرنا ہوگی۔ اس کے بعد اکتوبر 2023 میں نیوزی لینڈ اور فلپائن میں ایک نئے سبسکرپشن پروگرام کا آغاز کیا تھا، جس کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نئے اکاؤنٹ بنانے والے افراد کو …

ایلون مسک کا ایکس (ٹوئٹر) کے تمام نئے صارفین سے سالانہ فیس لینے کا عندیہ Read More »

Loading

اب آف لائن گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو تلاش کرنا ہوجائے گا بہت آسان

گوگل نے ٰایک سال کی آزمائش کے بعد فائنڈ مائی ڈیوائس کا نیا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی ایک ارب سے زائد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے نیٹ ورک کو استعمال کرکے آف لائن فونز بھی ڈھونڈنے کی سہولت فراہم کرے گی۔ گوگل کی جانب سے نئے فائنڈ مائی ڈیوائس کو سب سے پہلے امریکا …

اب آف لائن گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو تلاش کرنا ہوجائے گا بہت آسان Read More »

Loading

سیٹلائیٹ میسجز کی سہولت جلد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے متعارف کرائے جانے کا امکان

2022 میں ایپل کی آئی فون 14 سیریز میں سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا جس نے اب تک متعدد زندگیاں بھی بچائی ہیں۔ اس کے بعد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیےکوششیں تو ہوئیں مگر اب تک یہ سہولت صارفین کو دستیاب نہیں۔ مگر مستقبل قریب میں …

سیٹلائیٹ میسجز کی سہولت جلد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے متعارف کرائے جانے کا امکان Read More »

Loading

ناسا چاند کا ٹائم زون تیار کرنے کے لیے تیار

اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ ابھی چاند پر کیا ٹائم ہوا ہوگا تو اس کا کیا جواب دیں گے؟ حقیقت تو یہ ہے کہ چاند پر ہماری زمین کی طرح کا کوئی ٹائم زون نہیں جس سے وقت کا تعین کیا جا سکے، یعنی چاند کا معیاری وقت کیا ہے، یہ ابھی طے نہیں۔ …

ناسا چاند کا ٹائم زون تیار کرنے کے لیے تیار Read More »

Loading

گوگل میپس میں چند نئے فیچرز کا اضافہ

گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صارفین کے لیے اہم مقامات اور میپس کمیونٹی سے متعلق مددگار لسٹس کو دریافت کرنے کا عمل آسان بنایا جا رہا ہے۔ یہ فیچر ابتدائی طور پر امریکا اور …

گوگل میپس میں چند نئے فیچرز کا اضافہ Read More »

Loading

2022 میں دنیا میں کتنا ‘ای ویسٹ’ پیدا ہوا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

ایک نئی رپورٹ کے مطابق دنیا میں تلف شدہ الیکٹرانک گیجٹس سے پیدا ہونے والے ای ویسٹ کی مقدار  حیران کن حد تک پہنچ چکی ہے۔ انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) اور یونائیٹڈ نیشن انسٹیٹیوٹ فار ٹریننگ اینڈ ریسرچ (یونیٹار) کی رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں دنیا بھر میں 6 کروڑ 20 …

2022 میں دنیا میں کتنا ‘ای ویسٹ’ پیدا ہوا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے Read More »

Loading