انسٹاگرام کا نیا فیچر آپ کے فالوورز کی تعداد بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا
اگر آپ انسٹاگرام پر اپنے فالوورز کو بڑھانا چاہتے ہیں تو میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کا نیا فیچر گیم چینجر ثابت ہوگا۔ انسٹاگرام میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو کیو آر کوڈ کے ذریعے آپ کی پروفائل کو ڈسکور ایبل بنا دے گا۔ یہ فیچر پروفائل کارڈز تیار کرے …
انسٹاگرام کا نیا فیچر آپ کے فالوورز کی تعداد بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا Read More »