گوگل سرچ انجن کے لیے سب سے بڑا خطرہ سامنے آگیا
گوگل سرچ انجن کا استعمال دنیا بھر میں کروڑوں افراد کرتے ہیں اور دیگر کمپنیاں اب تک اس کی مقبولیت کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ مگر اب گوگل کو اپنے سب سے سخت حریف کا سامنا ہونے والا ہے۔ جی ہاں دنیا بھر میں بہت زیادہ استعمال ہونے والے آرٹی فیشل انٹیلی جنس …
گوگل سرچ انجن کے لیے سب سے بڑا خطرہ سامنے آگیا Read More »
![]()









