میلاد النبیٰﷺ ،پروقار بابرکت تقریب کا انعقاد لاہور ریسٹورنٹ لاکورنیو میں تزک و احتشام سےکیا گیا۔
پیرس، میلاد النبیٰﷺ ،پروقار بابرکت تقریب کا انعقاد لاہور ریسٹورنٹ لاکورنیو میں تزک و احتشام سے کیا گیا ، محبان رسولﷺ کی کثیر تعداد میں شرکت۔۔۔ فرانس (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی۔۔۔منیراحمد ملک) ماہ ربیع الاول کے آغاز کے ساتھ ھی فرانس بھر میں پوری دنیا کی طرح محافل میلاد النبی صل اللہ علیہ …
![]()









