*پاکستان کی سپیریئر یونیورسٹی کی جانب سے استنبول میں تیسری ریسکون کانفرنس کا شاندار انعقاد*
*پاکستان کی سپیریئر یونیورسٹی کی جانب سے استنبول میں تیسری ریسکون کانفرنس کا شاندار انعقاد* استنبول, ترکیہ(روزنامہ روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔۔سید رضوان حیدر بخاری)پاکستان کی سپیریئر یونیورسٹی کی جانب سے تیسری انٹرنیشنل ریہیبیلیٹیشن اینڈ الائیڈ سائنسز کانفرنس Rehabilitation and allied sciences conference RASCON) کا انعقاد کیا گیا، استنبول کی آئیدن یونیورسٹی کے تعاون اور …
![]()









