یورپ بھر کی طرح آسٹریا میں بھی عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی ،
یورپ بھر کی طرح آسٹریا میں بھی عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی ، آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔ محمد عامر صدیق) نمازِ عید الفطر کے چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد کئے گئے. مختلف اسلامی ممالک کے سفراء اور اقوامِ متحدہ میں مسلم کمیونٹی سمیت ہزاروں فرزندان توحید …
![]()









