سابق صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا چوہدری محمد آصف (مرحوم) کی روح کے ایصال ثواب کیلئے محفل اور اجتماعی فاتحہ خوانی۔
سابق صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا چوہدری محمد آصف (مرحوم) کی روح کے ایصال ثواب کیلئے محفل اور اجتماعی فاتحہ خوانی۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔ محمد عامر صدیق)سابق صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا چوہدری محمد آصف (مرحوم) کی روح کے ایصال ثواب کیلئے 5 جنوری 2025 بروز اتوار شام 00۔4 بجے منہاج القرآن …
![]()









