امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا کے زیر اہتمام 10 محرم الحرام کے دن تاسوعائے حسینی (ع) کے موقع پر مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا کے زیر اہتمام 10 محرم الحرام کے دن تاسوعائے حسینی (ع) کے موقع پر مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔ محمد عامر صدیق)10 محرم الحرام نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں آسٹریا بھر …
![]()









