اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرپرسن بیرسٹر امجد ملک کا اچانک اور مختصر دورہ استنبول
اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرپرسن بیرسٹر امجد ملک کا اچانک اور مختصر دورہ استنبول استنبول، ترکیہ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل، ۔۔۔نمائندہ خصوصی۔۔۔ سید رضوان حیدر بخاری)اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرپرسن بیرسٹر امجد ملک کی استنبول آمد پر پاکستانی طلبہ برادری نے اُن کا پُرتپاک استقبال کیا۔ میر اسرار نے حافظ وسیم …
![]()









