استحکامِ پاکستان اوورسیز فورم یونان کے زیراہتمام معرکۂ حق استحکامِ پاکستان” سیمینار کا انعقاد کیا گیا
استحکامِ پاکستان اوورسیز فورم یونان کے زیراہتمام ایتھنز کے مقامی ہال میں “معرکۂ حق… استحکامِ پاکستان” کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ایتھنز یورپ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔انصر اقبال بسراء )تقریب کے مہمانِ خصوصی چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن سید قمر رضا شاہ تھے، استحکام پاکستان اوورسیز فورم کے بانی و …