فرانس میں اسلاموفوبیا عروج پر۔مساجد کے سامنے سے خنزیر کے سر دریافت۔
فرانس میں اسلاموفوبیا عروج پر دارلحکومت پیرس اور قریبی شہروں کی مساجد کے سامنے سے خنزیر کے سر دریافت ہوئے ہیں ، فرانس ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی ۔۔۔۔۔ منیر احمد ملک )پیرس پولیس کے کمشنر لارینٹ نوز نے کہا ہے کہ “آج صبح سویرے، شہر کی متعدد مساجد کے داخلی راستوں …
فرانس میں اسلاموفوبیا عروج پر۔مساجد کے سامنے سے خنزیر کے سر دریافت۔ Read More »
![]()









