Daily Roshni News

سوئٹزرلینڈ کی خبریں

سید جعفرعل شاہ اور علی جیلانی  کی جانب سے انتظامیہ جامع مسجد المدینہ دارالسلام کو مبارکباد اظہار

سید جعفرعلی شاہ اور علی جیلانی  کی جانب سے انتظامیہ جامع مسجد المدینہ دارالسلام کو مبارکباد اظہار سوئٹزرلینڈ  ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی  )جرمنی کے شہر  نورن برگ میں  جلسہ عید میلادالنبی ﷺ گزشتہ دنوں منعقد ہوا  جسمیں پیر سید جعفر علی شاہ اور پیر صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی نے خصوصی …

سید جعفرعل شاہ اور علی جیلانی  کی جانب سے انتظامیہ جامع مسجد المدینہ دارالسلام کو مبارکباد اظہار Read More »

Loading

جرمنی کے شہر نورن برگ میں جلسہ میلاد النبی ﷺ 13 ستمبر کو ہوگا

جرمنی کے شہر نورن برگ میں جلسہ میلاد النبی ﷺ 13 ستمبر کو ہوگا جرمنی(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔سید علی جیلانی )جرمنی کے شہر نورن برگ میں مرکزی جلسہ میلادالنبی ﷺ 13 ستمبر 2025 بروز ہفتہ بعد نماز عصر جامع مسجد المدینہ دارالسلام میں منعقد ہوگا جس کے مہمانان خصوصی صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی، پیر …

جرمنی کے شہر نورن برگ میں جلسہ میلاد النبی ﷺ 13 ستمبر کو ہوگا Read More »

Loading

قوم کافخر افواج پاکستان۔۔۔۔تحریر۔۔۔سید علی جیلانی

قوم کافخر افواج پاکستان تحریر۔۔۔سید علی جیلانی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ قوم کافخر افواج پاکستان۔۔۔۔تحریر۔۔۔سید علی جیلانی) پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پاک فوج کی حیثیت کشتی کے اُس ملاح کی سی ہے جو طوفانی لہروں میں اپنی حکمت عملی ثابت قدمی فرض شناسی اور بہادری سے کشتی کو صحیح سلامت کنارے لگاتا ہے …

قوم کافخر افواج پاکستان۔۔۔۔تحریر۔۔۔سید علی جیلانی Read More »

Loading

سوئٹزرلینڈ باصل میں جلسہ عید میلادالنبی کا انعقاد

باصل ، جلسہ عید میلاد النبیﷺ ، کامیاب انعقاد کیا گیا۔ نعت خواں حضرات اور مقررین کا شاندار خراج عیقدت محبان رسول ﷺ  کی کثیر تعداد میں شرکت۔۔۔ سوئٹزر لینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔سید علی جیلانی ) ماہ ربیع الاول ، مبارک اور سعادتوں  بھرے مہینے کی آمد کے ساتھ ہی عاشقان رسول ﷺ اپنے …

سوئٹزرلینڈ باصل میں جلسہ عید میلادالنبی کا انعقاد Read More »

Loading

پاکستانی سفارت خانہ سوئٹزرلینڈ میں تقریب یوم آزادی

پاکستانی سفارت خانہ سوئٹزرلینڈ میں تقریب یوم آزادی سوئٹزرلینڈ(ڈیلی  روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی )سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت برن  میں جشن آزادی کے موقع پر پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی باوقار تقریب صبح  10 بجے منعقد ھوئی جس میں  کثیر تعداد میں پاکستانی فیملیز نے شرکت کرکے قومی یکجہتی کا اظہار کیا تقریب کاباقاعدہ …

پاکستانی سفارت خانہ سوئٹزرلینڈ میں تقریب یوم آزادی Read More »

Loading

کربلا کا سبق ۔۔۔ تحریر۔۔۔سید علی جیلانی

کربلا کا سبق تحریر۔۔۔سید علی جیلانی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ کربلا کا سبق ۔۔۔ تحریر۔۔۔سید علی جیلانی)خالق کائنات نے معاشرے اور مختلف قوموں کی ضرورت اور توازن کے لیے غیر معمولی انسان پیدا کئے اِن عظیم ترین شخصیتوں میں بعض تو مسند علم کی وارث ٹھہریں کچھ طبعیات اور سائنس کی امام بنیں ، …

کربلا کا سبق ۔۔۔ تحریر۔۔۔سید علی جیلانی Read More »

Loading

مرغوب سلیم بٹ نے سفیرپاکستان ( سوئٹزرلینڈ ) کا چارج سنبھال لیا

مرغوب سلیم بٹ نے سفیرپاکستان( سوئٹزرلینڈ ) کا چارج سنبھال لیا۔ سوئٹزرلینڈ  ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔ رپورٹ  ۔۔۔۔۔ سید علی جیلانی  )پاکستان کے نئے سفیرسلیم مرغوب بٹ نے سوئٹزرلینڈ میں چارج سنبھال لیا آپ نے اپنی اسناد سوئٹزرلینڈ کی صدرکارین کیلرسوترکوپیش کیں مرغوب سلیم بٹ پیشے کے لحاظ سے ایک سفارت کار ہیں …

مرغوب سلیم بٹ نے سفیرپاکستان ( سوئٹزرلینڈ ) کا چارج سنبھال لیا Read More »

Loading

پاکستان سوئس سوسائٹی لوزرن کی جانب سے نمازعید کا اہتمام

پاکستان سوئس سوسائٹی لوزرن کی جانب سے نمازعید کا اہتمام سوئٹزرلینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔سید علی جیلانی )سوئٹزرلینڈ کے خوبصورت شہر لوزرن میں پاکستان سوئس سوسائٹی کی جانب سے نمازعید الاضحی کا اہتمام کیا گیا ممتازمذہبی اسکالر صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی خصوصی خطاب و امامت کے فرائض انجام دیئے اس موقعہ پر خطاب کرتے …

پاکستان سوئس سوسائٹی لوزرن کی جانب سے نمازعید کا اہتمام Read More »

Loading

قربانی کی فضیلت۔۔۔ تحریر۔۔۔سید علی جیلانی

قربانی کی فضیلت تحریر۔۔۔سید علی جیلانی سوئٹزرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ قربانی کی فضیلت۔۔۔ تحریر۔۔۔سید علی جیلانی)قربانی دین اسلام کے شعائر میں سے ہے یہ ایک ایسا فریضہ ہے جو بارگاہِ رب العزت میں انتہائی مقبول ہے کیونکہ قربانی کے ذریعے اللہ تعالیٰ کے حضور بندہ اپنی جان و مال کا نذرانہ پیش کر کے …

قربانی کی فضیلت۔۔۔ تحریر۔۔۔سید علی جیلانی Read More »

Loading

عیدالفطر ۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

عیدالفطر تحریر۔حمیراعلیم عید عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں ” خوشی” ” تہوار” کچھ ایسا جو دہرایا جائے اور باربار آئے۔ہر ملک اور قوم کے تہوار ہوتے ہیں۔کیونکہ لوگ پسند کرتے ہیں کہ ایسے مواقعے ہوں جن پہ وہ دوست احباب کیساتھ اکھٹے ہوں خوش ہوں اور لطف اندوز ہوں۔اللہ تعالٰی نے …

عیدالفطر ۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

Loading