سوئیزرلینڈ میں پاکستانی سفیر عامر شوکت نے اخوت فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔
سوئیزرلینڈ میں پاکستانی سفیر عامر شوکت نے اخوت فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ جس میں ملکی اور غیر ملکی افراد نے بھرپور شرکت کی۔ سوئیزرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ سید علی جیلانی)پاکستان ایمبسی سوئٹزر لینڈ برن حال ہی میں تعینات ہونے والی فرسٹ سیکرٹری مس صائمہ نے مہمانوں کو …
![]()









