ملی نغمہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ملی نغمہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی شاعر و ادیب ، فن کار ، اور ، دانشور قوم کے ماتھے کا ہوتے ہیں حسیں ، جھومر لکھاری کرتے ہیں، نئی سوچیں ، تشکیل اہل ہنر کرتے ہیں سوچوں کی ، تکمیل قومی وقار کو رکھتے ہیں پیش نظر پاکستان تو ہمارا دل ہے، جان ہے پاکستان سے ہی …
ملی نغمہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »
![]()









