یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے۔۔۔شاعر۔۔۔قتیل شفائی
یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے شاعر۔۔۔قتیل شفائی یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے کہ سنگ تجھ پہ گرے اور زخم آئے مجھے میں اپنے پاؤں تلے روندتا ہوں سائے کو بدن مرا ہی سہی دوپہر نہ بھائے مجھے میں گھر سے تیری تمنا پہن کے جب نکلوں برہنہ شہر میں کوئی نظر …
یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے۔۔۔شاعر۔۔۔قتیل شفائی Read More »