بنام محترم استاد نصرت فتح علی خان صاحب عالمی شہرت یافتہ گلوکار عظیم فن کا ر شہنشاہ ء قوالی
بنام محترم استاد نصرت فتح علی خان صاحب عالمی شہرت یافتہ گلوکار عظیم فن کا ر شہنشاہ ء قوالی شاعر۔۔۔ناصر نظامی موسیقی کا چمکتا ، آ فتاب نصرت گائیکی کا دمکتا ، ماہتاب نصرت ان کا لقب تو ہے شہنشاہ ء قوالی ان کی سر گم کمال ، دھنیں ہیں نرالی گلو کاری کے استاد …