شاعر۔۔۔امجد اسلام امجد
غزل شاعر۔۔۔امجد اسلام امجد جو اتر کے زینۂِ شام سے تیری چشم ِخوش میں سما گئے وہی جلتے بجھتے سے مہر و ماہ میرے بام و در کو سجا گئے یہ عجیب کھیل ہے عشق کا میں نے آپ دیکھا یہ معجزہ وہ جو لفظ میرے گماں میں تھے وہ تیری زبان پر آگئے وہ …
شاعر۔۔۔امجد اسلام امجد Read More »
![]()








