کلام بنام محترم بلاول بھٹو زرداری صاحب ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ، سابق وزیر خارجہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی
کلام بنام محترم بلاول بھٹو زرداری صاحب، سابق ، وزیر خارجہ اسلامی جمہوریہ پاکستان، چئیرمن پاکستان پیپلز پارٹی شاعر۔۔۔ناصر نظامی بلاول بھٹو زرداری صاحب کی شخصیت کو ، سلام عالمی سیاست میں حاصل ہوا ان کو اعلی ، مقام ان کے والد ماجد زرداری جی ہیں پاکستان کے ، صدر والدہ ماجدہ جی رئیں وزیر …