Daily Roshni News

شعرو ادب

قطعہ بنام محترم محمد رضوان ریحان صابری صاحب سماجی دانشور۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بناممحترم محمد رضوان ریحان صابری صاحب سماجی دانشور شاعر۔۔۔ناصر نظامی ان کی شخصیت ہے، مخلص و ذی وقار ان کی روح ہے، حب پنجتن سے، سرشار انسانی حقوق ہیں، ان کا نصب العین سماجی خدمات کے ہیں، علم بردار ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 30/01/2025,

Loading

قطعہ بنام محترم عرفان ریحان صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم عرفان ریحان صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں چینل اے آر وائی لودھراں، کے، رپوٹر سیاسی سماجی حالات سے رہتے ہیں، با خبر خلوص و مروت کا مرقع ہے ان کی شخصیت ان کا دل ہے حب علی کی محبت سے، منور ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 20/01/2025,

Loading

قطعہ بنام محترم پروفیسر شاہد مسعود صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم پروفیسر شاہد مسعود صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں سرائیکی زبان و ادب کے، پروفیسر ان کی شخصیت ہے بڑی معزز اور، معتبر علم و ادب کے فروغ کو سمجھتے ہیں فریضہ اپنی ثقافت کا تحفظ ہے ان کے پیشِ نظر ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading

قطعہ بنام پیر و مرشد خواجہ خواجگان قبلہ صوفی اللہ دتہ چشتی نظامی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام پیر و مرشد خواجہ خواجگان قبلہ صوفی اللہ دتہ چشتی نظامی سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی خواجہ صوفی اللہ دتہ جی عزت مآب ان کی ہستی ہے علم و فضل کا، آ فتاب ان کے روحانی خزانے سے عطا ہوئے ہیں ہم کو نور معرفت کے، گوہر نایاب ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading

قطعہ بنام محترم پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ جی کی ہستی ہے ، پر وقار وہ ہیں سرائیکی ادب و ثقافت کے، علم بردار ان کی شخصیت ہے حسن مروت کی، آئینہ دار وہ ہیں اپنے وسیب کی ترقی کے جذبے سے، سر شار ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ …

قطعہ بنام محترم پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading

قطعہ بنام محترم حکیم آ صف صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم حکیم آ صف صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی حکیم آ صف جی ہیں صاحب فکر و نظر ان کی سماجی شخصیت ہے بڑی، پر اثر وہ بڑھاتے ہیں سب کے لئے دست تعاون سب کرتے ہیں دل سے ان کی عزت اور،، قدر ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 20/01/2025,

Loading

قطعہ بناممحترم پیر سید حمزہ شاہ سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم پیر سید حمزہ شاہ سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی سید حمزہ شاہ ہیں سید منور شاہ کے خلیفہ ان کو عطا ہوا ہے اسم اعظم کا، لطیفہ آ دم کے اک ہاتھ پہ تھا الف، ایک پہ میم رب نے پڑھایا، الف، لام، میم کا، صحیفہ ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 20/01/2025,

Loading

قطعہ بنام محترم پروفیسر مظفر اقبال صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ  بنام محترم پروفیسر مظفر اقبال صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں ایک شاعر ادیب مدبر اور دانشور  خوب جانتے ہیں، تنقید نگار ی کا ہنر فنون لطیفہ کی اشاعت و فروغ میں ان کی آ واز ہے بڑی، گراں قدر و معتبر ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 21/01/2025,

Loading

قطعہ بناممحترم محمد اسلم بھٹی صاحب سابق پرنسپل مسلم پبلک ہائی اسکول چک 363 WB دنیا پور لودھراں

قطعہ بنام محترم محمد اسلم بھٹی صاحب سابق پرنسپل مسلم پبلک ہائی اسکول چک 363 WB دنیا پور لودھراں شاعر۔۔۔ناصر نظامی محترم اسلم صاحب ہیں، محسن و غمگسار ان کی سماجی شخصیت ہے بڑی پر وقار وہ بنے، مسلم پبلک سکول کے پرنسپل تعلیم و تدریس کا شعبہ کیا، اختیار ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading

قطعہ  بنام محترم خواجہ محمد ضیا چشتی نظامی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ  بنام محترم خواجہ محمد ضیا چشتی نظامی سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں صاحب ظرف، صاحب نگاہ ان کی ہستی ہے انوار حق کی، ضیا ایجوکیشن یونیورسٹی ملتان میں تعلیم و تدریس کا فرض کیا، ادا ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading