سائنسی نعت شریف شاعر۔۔۔ناصر نظامی
سائنسی نعت شریف شاعر۔۔۔ناصر نظامی چاند کے سینے کو دو ٹکڑے کیا ہمارے رسول نے چاند پہ جانے کا تصور دیا ہمارے رسول نے برقی لہروں کا چو پایہ نام تھا جس کا براق اپنے ساتھ اڑا کے لے گیا ان کو سوئے افلاک پہلے خلائی سفر کا معجزہ کیا ہمارے رسول نے روشنی کی …
سائنسی نعت شریف شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »