قطعہ۔۔بنام محترم سید اصغر شاہ صاحب سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی
قطعہ بنام محترم سید اصغر شاہ صاحب سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ اہل فکرو نظر ہیں راز حق سے باخبر ہیں نور پنجتن کے نور کا اک جگمگاتا قمر ہیں ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 03/02/2025,
![]()
قطعہ بنام محترم سید اصغر شاہ صاحب سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ اہل فکرو نظر ہیں راز حق سے باخبر ہیں نور پنجتن کے نور کا اک جگمگاتا قمر ہیں ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 03/02/2025,
![]()
بنام محترم حمید شاکر صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی ماہیےحسن فیضان ، ملا شعر نگاری کا ان کو ، وجدان ، ملا رنگ ریزی کرتے۔ ہیں لفظوں کے سینے میں دم ، اپنا ، وہ ، بھر تے ہیں ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 16/01/2025,
![]()
غزل شاعرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شازیہ اکبر ٹھہرے تھے میرے ساتھ مگراس قدر نہیں لمحے وصالِ یار کے بھی معتبر نہیں پہلے پہل کا لمس تھا رگ رگ سے بولتا پہلے پہل کی سنسنی بارِ دگر نہیں گونجے خیالِ یار کی کوئی صدا کہاں صحرائے دِل کے چار سو دیوار و در نہیں حاصل ہوں کیا اسے …
غزل۔۔۔شاعرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شازیہ اکبر Read More »
![]()
کشمیر کا نوحہ! (خالد راہی) چلو کشمیر چلتے ہیں، جنت نظیر دیکھتے ہیں موت کا رقص دیکھتے ہیں ، خون کی ہولی دیکھتے ہیں ہنستے مسکراتے چہرے چڑھتے سولی دیکھتے ہیں چیخوں میں سسکیوں کی صدائیں سنتے ہیں برف پوش وادیوں میں سلگتی آہیں دیکھتے ہیں چلو کشمیر چلتے ہیں، جنت نظیر دیکھتے ہیں سبز …
کشمیر کا نوحہ ۔۔۔۔ شاعر ۔۔۔۔خالد راہی Read More »
![]()
قطعہ بنام محترم سید شاہ رخ صاحب شاعر، ادیب، موسیقار، پروڈیوسر ریڈیو پاکستان لاہور شاعر۔۔۔ناصر نظامی صاحب رمز و اسرار ہیں راز حق کے، راز دار ہیں ریڈیو پاکستان کے پروڈیوسر ، موسیقار ہیں ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 28/01/2025,
![]()
قطعہ بناممحترم محمد رضوان ریحان صابری صاحب سماجی دانشور شاعر۔۔۔ناصر نظامی ان کی شخصیت ہے، مخلص و ذی وقار ان کی روح ہے، حب پنجتن سے، سرشار انسانی حقوق ہیں، ان کا نصب العین سماجی خدمات کے ہیں، علم بردار ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 30/01/2025,
![]()
قطعہ بنام محترم عرفان ریحان صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں چینل اے آر وائی لودھراں، کے، رپوٹر سیاسی سماجی حالات سے رہتے ہیں، با خبر خلوص و مروت کا مرقع ہے ان کی شخصیت ان کا دل ہے حب علی کی محبت سے، منور ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 20/01/2025,
![]()
قطعہ بنام محترم پروفیسر شاہد مسعود صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں سرائیکی زبان و ادب کے، پروفیسر ان کی شخصیت ہے بڑی معزز اور، معتبر علم و ادب کے فروغ کو سمجھتے ہیں فریضہ اپنی ثقافت کا تحفظ ہے ان کے پیشِ نظر ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ
![]()
قطعہ بنام پیر و مرشد خواجہ خواجگان قبلہ صوفی اللہ دتہ چشتی نظامی سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی خواجہ صوفی اللہ دتہ جی عزت مآب ان کی ہستی ہے علم و فضل کا، آ فتاب ان کے روحانی خزانے سے عطا ہوئے ہیں ہم کو نور معرفت کے، گوہر نایاب ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ
![]()
قطعہ بنام محترم پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ جی کی ہستی ہے ، پر وقار وہ ہیں سرائیکی ادب و ثقافت کے، علم بردار ان کی شخصیت ہے حسن مروت کی، آئینہ دار وہ ہیں اپنے وسیب کی ترقی کے جذبے سے، سر شار ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ …
قطعہ بنام محترم پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »
![]()