نظم۔۔۔لٹریسی سکولوں کے ٹیچرز ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی
نظم لٹریسی سکولوں کے ٹیچرز شاعر۔۔۔ناصر نظامی پنجاب کی وزیر اعلی، ذی رتبہ، ذی وقار لٹریسی سکولوں کے ٹیچروں کی سنو، پکار ایک مزدور تو لیتا ہے، تیس ہزار، تنخواہ ستم ظریفی اور استحصال کی دیکھو، انتہا ان ٹیچروں کو ملتے ہیں، ساڑھے بارہ ہزار اساتذہ اکرام ہوتے ہیں قوم کا، چہرہ ملک و قوم …
نظم۔۔۔لٹریسی سکولوں کے ٹیچرز ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »