Daily Roshni News

شعرو ادب

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔محسن نقوی

غزل شاعر۔۔۔محسن نقوی کبھی موم بن کر پگھل گیا کبھی گرتے گرتے سنبھل گیا وہ بن کے لمحہ گریز کا میرے پاس سے یوں نکل گیا اُسے روکتا بھی تو کس طرح کہ وہ شخص اتنا عجیب تھا کبھی تڑپ اٹھا میری آہ  سے کبھی اشک سے نہ پگھل سکا سر راہ ملا وہ اگر …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔محسن نقوی Read More »

Loading

قطعہ۔۔۔خدا اور بندے کا۔ راز ہے روزہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی مومنو کا فخر و ناز ہے۔ روزہ بھوک سے کرتا بے نیاز ہے روزہ اس کا اجر کرتا ہے عطاخود خدا خدا اور بندے کا۔ راز ہے روزہ ناصر نظامیناصر نظامی

Loading

تازہ قطعہ۔۔۔عشق میں انسان کی کھال اتر جاتی ہے۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

تازہ قطعہ عشق میں انسان کی کھال اتر جاتی ہے شاعر۔۔۔ناصر نظامی عشق ریشم سے بنی ہوئی شال ہے یارو اک دھاگا کھینچو، ساری شال ادھڑ جاتی ہے سوچ سمجھ کے رکھنا، عشق کی راہ میں قدم عشق میں انسان کی کھال اتر جاتی ہے ناصر نظامی

Loading

تازہ قطعہ۔۔اپنے ہی آس پاس، ابھی گھومتا ہوں میں۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

تازہ قطعہ اپنے ہی آس پاس، ابھی گھومتا ہوں میں شاعر۔۔۔ناصر نظامی کھاتا رہا ہوں جن سے، ٹھوکر میں بار بار مڑ مڑ کے انہی پتھروں کو چومتا ہوں میں مدت سے رہبروں کے، فریب سفر میں ہوں اپنے ہی آس پاس، ابھی گھومتا ہوں میں

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی 

غزل شاعر۔۔۔ناصر نظامی  گفتگو ان کے ، ساتھ ہوتی ہے لگتا ہے رب سے، بات ہوتی ہے وہ سراپا ہے نور کا پیکر سامنے چاند رات ہوتی ہے میرے چہرے پہ نور آتا ہے خوبصورت،حیات ہوتی ہے فضا پہ وجد طاری ہوتا ہے رقص میں، کائنات ہوتی ہے ان کی جو التیفات ہوتی ہے اپنی …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی  Read More »

Loading

حضرت مریم کا روزہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

حضرت مریم کا روزہ ناصر نظامی جب ہوئی حضرت عیسی کی ولادت پاک لوگوں نے لگائیں حضرت مریم پہ تہمات وحی نازل ہوئی، کہہ دو اگر کوئی پوچھے مولود سے پوچھو، میں تو ہوں روزے کے ساتھ ناصر نظامی

Loading