کلام ۔۔۔ سید علی اقبال کاشف
محترم و مکرم عزت مآب والدین صاحبان , والدین کا ساتھ انسان کو دوبارہ نہیں ملتا۔۔۔۔۔ سب رشتے دنیا میں مل ، جاتے ہیں بس ، ماں باپ نہیں مل ، پاتے ہیں اک مدت ہوئی ان سے بچھڑے ہوئے پھر بھی یاد، وہ ہر پل ، آ تے ہیں اکثر مرے خوابوں میں آ …
کلام ۔۔۔ سید علی اقبال کاشف Read More »