علامہ اقبالؒ کو خراج تحسین۔۔۔شاعر۔۔۔ڈاکٹر محمد سعید کریم
اسلام کی تنویر ہیں ، اقبال کے اشعار الحاد کی تعزیر ہیں ، اقبال کے اشعار ہر نظم صف آرا ہے غلامی کے مقابل اک تیر ہیں ، شمشیر ہیں ، اقبال کے اشعار وامانده منزل میں نیا ولولہ پھونکا گنجینہ تاثیر ہیں ، اقبال کے اشعار اسوقت بھی دلگیر تھے اور آج جہاں گیر …
علامہ اقبالؒ کو خراج تحسین۔۔۔شاعر۔۔۔ڈاکٹر محمد سعید کریم Read More »
![]()









