Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ‏سورہ البقرہ پڑھا کرو کیونکہ اسے حاصل کرنا ( یعنی پڑھنا ) باعث برکت اور اسے ترک کرنا باعث حسرت ہے اور باطل پرست ( جادوگر وغیرہ ) اس ( پر قابو پانے یا اس کا مقابلہ اور توڑ کرنے ) کی طاقت نہیں رکھتے۔ …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ‏” جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” ‏فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:‏اللہ جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور دیتا اللہ ہے۔ ‏(بخاری، ۷۳۱۲)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم معروف  ( بھلائی )  کا حکم دو اور منکر  ( برائی )  سے روکو، ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ تم پر اپنا عذاب بھیج دے پھر تم اللہ سے …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:‏اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا۔‏(ابوداؤد، ٣٦٦٠) جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ انھوں نے فرمایا : کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اللہ ﷺ کبھی نہیں چھوڑتے تھے ۔ آپ ﷺفرمایا کرتے تھے : ‏’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading