فرمان عالی شان ۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم جس نے چاشت کی نماز کی بارہ رکعتیں پڑھیں ، اس کے لئے اللہ تعالیٰ جنت میں سونے کا محل بنا دے گا۔ (ترمذی، 2 / 17، الحدیث: 472) مبارک وجمعہ کریم مبارک تقبل اللہ مناومنکم
![]()









