Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ اللہ پاک کے آخری نبی  صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’لَاطَاعَۃَ فِیْ مَعْصِیَۃٍ اِنَّمَا الطَّاعَۃُ فِی الْمَعْرُوْفِ یعنی نافرمانی وگناہ کے معاملے میں کوئی اطاعت نہیں بےشک اطاعت تو نیکی کے کام میں ہی ہے۔‘‘ (بخاری، ۴/ ۴۹۳، حدیث:۷۲۵۷) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏حضور نبی کریم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’نیکی حسن اخلاق کا نام ہے اور گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تجھے اس پر لوگوں کا مطلع ہونا (اِطلاع پانا) ناپسند  ہو۔‘‘  (مسلم، ص۱۰۶۱، حدیث:۶۵۱۷) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ حضرت سیِّدُنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم    نے ارشاد فرمایا: ’’جو مسلمانوں کے راستے سے کوئی تکلیف دہ چیز دور کرتا ہے تو اللہ پاک اس کے بدلے میں اس شخص کے لئے ایک نیکی لکھتا ہے اور جس …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) جمعہ مبارک

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت سیِّدُنا ابو برزہ رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ بارگاہِ رسالت میں عرض کی: یارسول اللہ صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم   ! مجھے کوئی ایسی بات بتائیے جس سے میں نفع اٹھاؤں۔ تو آپ صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم   نے ارشاد فرمایا: ’’مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹا …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ حضرت سیِّدُنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’میں نے جنت میں ایک شخص کو ٹہلتے دیکھا جس نے دنیا میں مسلمانوں کے راستے سے اس درخت کو کاٹ دیا تھا جو ان کی تکلیف کا …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ  وسلم نے فرمایا:‏” جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو  اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”فرمایا یہ ایک چھوٹی سی …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضرت سیِّدُنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسُوْلُ اللہ صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’ہر وہ دن جس میں سورج طلوع ہو(یعنی روزانہ) انسان کے ہر جوڑ پر صدقہ ہے،دو آدمیوں کے درمیان انصاف کرنا صدقہ ہے، آدمی کو اس کی سواری پر سوار …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ سیِّدُنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسولِ کریم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم   نے ارشاد فرمایا: ’’مظلوم کی بددعا سے بچو کہ اس کے اور اللہ پاک مابین کوئی پردہ نہیں۔‘‘  (بخاری،، ۲/ ۱۲۸، حدیث:۲۴۴۸) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ  وسلم نے فرمایا:‏” جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو  اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”فرمایا یہ ایک چھوٹی سی …

Read More »

Loading