Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) جمعہ مبارک انتخاب۔۔۔ علامہ غلام …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضرت سیِّدُنا ابو سعید اور حضرت سیِّدُنا ابو ہریرہ     رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ پاک کے پیارے حبیب    صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’اگر آسمان وزمین والے ایک مرد مومن کے خون میں شریک ہو جائیں تو اللہ پاک سب کو اوندھا کر کے …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

حضرت سیِّدُنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ پاک کے آخری نبی، محمد عربی صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’ سب سے پہلے خونِ ناحق کے بارےمیں لوگوں کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا۔‘‘ (بخاری، ۴/ ۳۵۷، حدیث:۶۸۶۴)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) حضرت سیِّدُنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسولُ اللہ صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم    نے ارشاد فرمایا: ’’ آدمی کے اسلام کی خوبی میں سے یہ بھی ہے کہ وہ بے فائدہ کاموں کو چھوڑ دے ۔‘‘ (ترمذی،، ۴/ ۱۴۲، حدیث:۲۳۲۴) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفیٰﷺمومن اس وقت تک اپنے دین (یعنی رحمَتِ الٰہی) کی وسعت میں رہتا ہے جب تک اپنے مسلمان بھائی کی خیرخواہی چاہتا ہے اور جب اس کی خیرخواہی سے الگ ہو جاتا ہے تو اس سے توفیق کی نعمت چھین لی جاتی ہے۔  (مسند الفردوس، باب اللام الف، ۲/ …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل (‏حضور نبی پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی اس وقت تک  (کامل) ایمان والا نہیں ہوسکتا جب تک کہ اپنے (مسلمان)بھائی کے لئے بھی وہی چیز پسند نہ کرے جووہ اپنے لئے پسند کرتا ہے۔ (بخاری، ۱/ ۱۶، حدیث:۱۳) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضرت سیِّدُنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسولُ اللہ صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم    نے ارشاد فرمایا: ’’ آدمی کے اسلام کی خوبی میں سے یہ بھی ہے کہ وہ بے فائدہ کاموں کو چھوڑ دے ۔‘‘ (ترمذی،، ۴/ ۱۴۲، حدیث:۲۳۲۴)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) جمعہ مبارک انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل (‏حضرت سیِّدُنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ایک طویل روایت میں ہے کہ رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’جو بندہ حرام مال حاصل کرتا ہےاگر اس کو صدقہ کرے تو مقبول نہیں، خرچ کرے تو اس کے لئے اس  میں برکت …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم ظلم کرنے سے ڈرو کیونکہ ظلم قیامت کا اندھیرا ہے، اور لالچ سے بچو کیونکہ لالچ نے تم سے پہلی اُمتوں کو ہلاک کر دیا کہ اسی نے ان کو ناحق قتل کرنے اور حرام کام کرنے پر ابھارا (مسلم ، صفحہ ١٣٩٤)

Loading