Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏اللہ نے تمہیں تین آفتوں سے بچا لیا ہے: ایک یہ کہ تمہارا نبی تم پر ایسی بدعا نہیں کرے گا کہ تم سب ہلاک ہو جاؤ، دوسری یہ کہ اہل باطل اہل حق پر غالب نہیں آئیں گے، تیسری یہ کہ تم …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابو ہریرہ ؓ  سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:‏میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ  ( بھی )  ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے ( ہر )  ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :-‏ایک عمرہ کے بعد دوسرا عمرہ دونوں کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے اور حج مبرور کی جزا جنت کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ ‏ (صحیح بخاری، ۱۷۷۳) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سے روایت ہے کہ رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  نے فر ما یا  :  ‏” جمعے کے دن جب امام خطبہ دے رہا ہو  ( اس وقت  ) اگر تم نے اپنے ساتھی سے کہا :  خاموش رہو تو تم نے فضول …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ فرمانِ آخری نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.حج و عمرہ کرنے والے ﷲ (عزوجل) کے وفد ہیں ، ﷲ (عزوجل) نے انھیں بُلایا ، یہ حاضر ہوئے ، انھوں نے ﷲ (عزوجل) سے سوال کیا ، اُس نے انھیں دیا. (الترغیب و الترھیب ، کتاب الحج ، الحدیث …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر کے دن جب تک کہ کچھ کھا نہ لیتے نہیں نکلتے اور عید الاضحی کے دن نہیں کھاتے جب تک کہ  ( عید گاہ سے )  واپس نہ آ جاتے۔ (سنن ابن ماجہ،۱۷۵۶)عیدمبارک ۔ تقبل اللہ مناومنکم صالح الاعمال انتخاب۔۔۔ علامہ غلام …

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) فرمانِ آخری نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم جس نے اپنی قربانی پر ثواب کی امید رکھتے ہوئے خوش دلی کے ساتھ قربانی کی ، وہ جانور اس کے لئے جہنم سے رکاوٹ ہوگا.(المعجم الکبیر ج 3 ص  84 الحدیث 2736) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ فرمانِ آخری نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم اے لوگو! خوش دلی سے قربانی کیا کرو اور ان کے خون پر رضائے الٰہی اور اجر کی امید رکھو اگرچہ وہ زمین پر گر چکا ہو کیونکہ وہ اللہ پاک کی حفاظت میں گرتا ہے. (المعجم الاوسط الحدیث …

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے اللہ کے لیے اس شان کے ساتھ حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات ہوئی اور نہ کوئی گناہ تو وہ اس دن کی طرح واپس ہو گا جیسے اس کی ماں نے اسے جنا تھا۔ (صحیح بخاری،۱۵۲۱) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم جس شخص نے اللہ(عزوجل) کے لئے اس طرح حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات کی اور نہ کوئی گناہ تو وہ اس طرح واپس لوٹے گا جیسے جس دن اس کی ماں نے اسے جنا تھا. (صحیح بخاری الحدیث …

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading