Daily Roshni News

فرمان رسول

رسول محتشمﷺ…فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:  جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ (سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)جمعہ …

رسول محتشمﷺ…فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔ !!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ نے ساری دنیا میرے سامنے کر دی ہے، لہٰذا میں  ساری دنیا کو اور جو کچھ دنیا میں  قیامت تک ہونے والا ہے سب کا سب یوں  دیکھ رہا ہوں  جیسے اس ہاتھ کی ہتھیلی کو دیکھ رہا ہوں …

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔ !! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ….فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)رسول کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کیا میں  تمہیں  ایسے بہترین اعمال نہ بتادوں  جو اللہ تعالیٰ کے نزدیک بہت ستھرے اور تمہارے درجے بہت بلند کرنے والے اور تمہارے لیے سونا چاندی خیرات کرنے سے بہتر ہوں  اور تمہارے لیے اس سے بھی بہتر ہو کہ …

رسول محتشمﷺ….فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

 نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کسی شخص کاکوئی عمل ایسانہیں  جو اللہ تعالیٰ کے ذکر سے زیادہ (اس کے حق میں ) اللہ تعالیٰ کے عذاب سے نجات دِلانے والاہو۔ لوگوں  نے عرض کی: کیااللہ عَزَّوَجَلَّ کی راہ میں  جہاد بھی نہیں ؟ ارشادفرمایا: اللہ تعالیٰ کی راہ میں  …

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

حضور انور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اے لوگو!بے شک میرے بعد کوئی نبی نہیں  اور تمہارے بعد کوئی امت نہیں  ،لہٰذا تم اپنے رب کی عبادت کرو، پانچ نمازیں  پڑھو،اپنے مہینے کے روزے رکھو،اپنے مالوں کی خوش دلی کے ساتھ زکوٰۃ ادا کرو ،اپنے حُکّام کی اطاعت کرو (اور) اپنے …

رسول محتشم ﷺ ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

حدیث مبارکہﷺ …حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏ ”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے  ( کسی ظالم کے )  سپرد کرے اور جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہو گا اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا۔“  ‏(بخاری،۶۹۵۱) انتخاب …

حدیث مبارکہﷺ …حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت Read More »

Loading

فرمان رسول ﷺ…. حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت

  ہالینڈ (ڈیلی روشنی انٹر نیشنل ) حضرت انس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’بے شک رسالت اور نبوت ختم ہوگئی ،اب میرے بعد نہ کوئی رسول ہے نہ کوئی نبی۔ (ترمذی،۴ / ۱۲۱،الحدیث:۲۲۷۹) جمعہ مبارک انتخاب ۔۔۔علامہ غلام مصطفٰے نقشبندی

Loading