Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل)حضرتِ سَیِّدُنا ابو ذر غِفاری رَضِیَ  اللہ  تَعَالٰی عَنْہ نے عرض کی: یَا رَسُوْلَ  اللہ صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ایک آدمی کسی قوم سے مَحَبَّت کرتاہے لیکن ان جیسے کام نہیں کر سکتا۔فرمایا:’’اے ابو ذر ! تم اُس کے ساتھ ہو جس سے مَحَبَّت کرتے ہو۔ ‘‘حضرتِ سَیِّدُنا ابو ذر …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرتِ سَیِّدُنا اَنَس َرضِیَ  اللہ  تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے کہ ر رَسُوْلُ  اللہ صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مجھ سے فرمایا : اگر تم اس کی قدرت رکھو کہ تمہاری صبح و شام اس حال میں ہو کہ تمہارا دل ہر ایک کی کدُورَت سے پاک و صاف …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏” جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعا لیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” ‏فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

دو جہاں کے تاجوَرصَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا :’’ قیامت کے دن عالِم اور عبادت گزار کواٹھایا جائے گا تو عابد سے کہا جائے گا کہ جنت میں داخل ہوجاؤ جبکہ عالِم سے کہا جائے گا کہ جب تک لوگوں کی شفاعت نہ کرلو ٹھہرے رہو۔‘‘ (شعب الایمان، ۲/۲۶۸، حدیث:۱۷۱۷)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

فرمانِ مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم. ہمارے اور منافقوں کے درمیان فرق عشاء اور صبح کی نماز میں حاضر ہونا ہے ، منافقین ان دونوں نمازوں (میں حاضر ہونے) کی اِستطاعت نہیں رکھتے. (سنن الکبری للبیہقی ،3 / 83،الحدیث: 4953)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

حضرتِ سَیِّدُنا ابو ہریرہرَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنہُ سے روایت ہے کہ رحمت ِ عالم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا :اگر تم گناہ کرتے رہو یہاں تک کہ وہ آسمان تک پہنچ جائیں پھر تم توبہ کرو تب بھی اللہ عزَّوَجَلَّ تمہاری توبہ قُبول فرمالے گا۔ (ابن ماجہ، ۴/۴۹۰، حدیث:۴۲۴۸)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) سیدنا ابو ہریرہ  ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ  سے مروی ہے کہ ‏رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم  نے فرمایا :‏جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔ ‏(مسند احمد : 5711) جمعہ مبارک انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading