Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’شہید کو چھ خصلتیں  عطا کی جاتی ہیں  (1)اس کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی ا س کے گناہ مٹا دئیے جاتے ہیں ۔ (2)اسے جنت کا ٹھکانا دکھادیا جاتا ہے۔ (3)حورِ عِین سے اس کا نکاح کیا جائے …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلم صبر بھلائیوں  کے خزانوں  میں  سے ایک خزانہ ہے۔ ( رسائل ابن ابی دنیا، الصبر، ۴ / ۲۴، الحدیث: ۱۷) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلم صبر کرنے اور اپنا محاسبہ کرنے والے کو اللہ تعالیٰ حساب کے بغیر جنت میں  داخل فرما دے گا۔ ( معجم الکبیر، ۳ / ۲۱۷، الحدیث: ۳۱۸۶) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی کریم ﷺ نے فرمایا:‏جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے ، پھر …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

امام ابن ماجہ نے حضرت سیدنا عبداللہ بن عباس رضیﷲ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا ہے، کہ حضور سرورِ کونین صلیﷲ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ’’جس نے سات برس ثواب کے لیے اَذان کہی، ﷲ تعالیٰ اس کے لیے نار سے بر اءت لکھ دے گا۔‘‘  (’’سنن ابن ماجہ ‘‘، أبواب الأذان ۔۔۔  إلخ، …

Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ صبر کے ساتھ آسانی کا انتظار کرنا عبادت ہے۔ ( شعب الایمان،، ۷ / ۲۰۴، الحدیث: ۱۰۰۰۳) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:‏رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن  کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ بندے کو صبر سے بہتر اور وسیع کوئی چیز نہیں  دی گئی۔ (مستدرک،، ۳ / ۱۸۷، الحدیث: ۳۶۰۵) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏آپ ﷺنےفرمایا: ‏ کوئی شخص بھی ایسانہیں جس نےابوبکر سے زیادہ مجھ پر اپنی جان و مال کے ذریعہ احسان کیا ہو اور اگرمیں کسی کوانسانوں میں سےجانی دوست بناتا توابوبکرؓ کو بناتا۔لیکن اسلام کاتعلق افضل ہے۔دیکھو ابوبکرؓ کی کھڑکی چھوڑکر اس مسجد کی تمام کھڑکیاں بند کر دی جائیں۔ ‏(بخاری،۴۶۷) جمعہ مبارک

Loading