Daily Roshni News

فرمان رسول

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ فرمانِ مصطفیٰﷺ جب اللہ تعالیٰ کسی قوم کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو ان کی عمر دراز کر دیتا اور انہیں  شکر کا اِلہام فرماتا ہے۔ (مسند الفردوس، ۱ / ۲۴۶، الحدیث: ۹۵۳) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

رسول محتشمﷺ…فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جو شخص اپنے غصے کو نافذ کرنے پر قادر ہونے کے باوجود غصہ پی جائے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے تمام مخلوق کے سامنے بلائے گا یہاں  تک کہ اللہ تعالیٰ اسے اختیار دے گا کہ حورِ …

رسول محتشمﷺ…فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏فرمانِ سلطانِ دوجہاںﷺ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے افضل ترین بندے وہ ہوں  گے جو بہت شکر گزار ہوں  گے۔ (معجم الکبیر، ۱۸ / ۱۲۴، الحدیث: ۲۵۴) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:بیشک جب لوگ کسی ظلم، یا برائی، یا گناہ کو دیکھیں گے اور اسے روکیں گے نہیں، تو پھر قریب ہے کہ الله اُن سب کو اپنے عذاب کی لپیٹ میں لے لے (یعنی اس کا عذاب لوگوں پر عام کر دے).مشکوٰۃ 5142(ترمذی 2168، 3057؛ ماجہ …

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‏ ”تم لوگ نیک اعمال کی طرف جلدی کرو، ان فتنوں کے خوف سے جو سخت تاریک رات کی طرح ہیں جس میں آدمی صبح کےوقت مومن اور شام کےوقت کافر ہو گا، شام کےوقت مومن اور صبح کے وقت کافر ہو گا، دنیاوی ساز و …

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز  دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“ …

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading