Daily Roshni News

لطیفۓ

نوکرانی

نوکرانی : آپ نے مجھ پر چوری کا فضول الزام لگایا ہے…مجھے وہ الفاظ نہیں مل رہے کہ جن سے میں آپ کی تسلی کر سکوں۔ مالکہ: تمہیں وہ الفاظ نہیں مل رہے اور مجھے دو شلواریں ایک میز پوش اور دو کرتے نہیں مل رہے۔

Loading

نوکرانی

نوکرانی : آپ نے مجھ پر چوری کا فضول الزام لگایا ہے…مجھے وہ الفاظ نہیں مل رہے کہ جن سے میں آپ کی تسلی کر سکوں۔ مالکہ: تمہیں وہ الفاظ نہیں مل رہے اور مجھے دو شلواریں ایک میز پوش اور دو کرتے نہیں مل رہے۔

Loading

دو دوست

دو دوست کشی پر سوار تھے ۔ ایک نے کہا۔ بھئی کشتی ڈگمگا رہی ہے ایسا نہ ہو کہیں ڈوب جائے؟ دوسرے نے کہا۔ ”ڈوب جانے دو کمبخت نے کرایہ بھی بہت لیا ہے۔“

Loading

سالگرہ

رچل کی 80 ویں سالگرہ پر ایک اخبار کے فوٹو گرافر نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا۔ ”کتنا پر لطف ہو گا وہ دن جب میں آپ کی سوویں سالگرہ پر آپ کی تصویر اتاروں گا۔ “ بوڑھے سیاسی مدبر نے فوٹو گرافر کو سر سے پاوٴں تک دیکھنا اور بولا۔ ”ہاں مجھے تو …

سالگرہ Read More »

Loading

اسلام آباد سے لاہور

اسلام آباد سے لاہور بس کے ذریعے سفر کے دوران آصف صاحب کو ایسی سیٹ ملی جہاں ایک عورت بھی بیٹھی ہوئی تھی جس نے مسحورکن خوشبووالا سینٹ لگا رکھا تھا۔ لاہور پہنچنے سے ذرا پہلے آصف صاحب نے اس عورت کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا۔ ”آپ کون سا سینٹ استعمال کرتی ہیں میں بھی …

اسلام آباد سے لاہور Read More »

Loading

ایک آدمی نے مرتے وقت

ایک آدمی نے مرتے وقت ہچکیاں لیتے ہوئے اپنے دوست سے کہا۔ ”یار! پچھلے سال تمہارے ایک لاکھ روپے کا غبن میں نے ہی کیا تھا اور فیکٹری کے مزدوروں کو تمہارے خلاف میں نے ہی بھرکایا تھا اور پچھلے مہینے …“ ”بس بس کوئی بات نہیں مجھے سب پتہ ہے میں بھی تمہیں بتا …

ایک آدمی نے مرتے وقت Read More »

Loading

پارٹی

صائمہ کشمش اپنے گھر میں بہت بڑی پارٹی دے رہی تھی۔ بدقسمتی سے ان کی مصنوعی بتیسی کوئی بھی دندان ساز صحیح طور پر فٹ نہ کر سکا۔ زیادہ باتیں (جو خواتین کی عادت ہے) کرتے وقت وہ ڈھیلی ہو کر منہ سے باہر آنے لگتی۔ انہوں نے سوچا کہ پارٹی میں خفت نہ اٹھانی …

پارٹی Read More »

Loading