Daily Roshni News

لطیفۓ

سٹیج

مقامی آڈیٹوریم میں ایک ڈرامہ سٹیج کیاجا رہا تھا۔ ڈرامے سے اکتا اکتا کر لوگ جا رہے تھے‘ بیچ بیچ میں لوگ فقرے بھی لگا رہے تھے۔ آخر خدا خدا کرکے ڈرامے کے اختتام کا وقت آیا اور ہیرو نے ہیروئن کو غنڈوں کے چنگل سے چھڑایا۔ غنڈوں کو مار بھگانے کے بعد ہیروہیرون کی …

سٹیج Read More »

Loading

امریکی فوجی

ایک امریکی فوجی اپنے دوستوں کو افغانستان کے سفر کی روداد سنا رہا تھا۔ ”اف! کتنا لرزہ خیز سماں تھا۔ میرے دائیں بائیں آگے پیچھے افغانی ہی افغانی کھڑے تھے۔ “ ایک دوست نے بے قرار ہو کر پوچھا۔ ”خدا کی پناہ! پھر تم نے کیا کیا۔؟“ امریکی فوجی بولا۔ ”میں کر ہی کیا سکتا …

امریکی فوجی Read More »

Loading

ایک پادری

ایک پادری مدت سے قبائلیوں میں اپنے مذہب کا پرچار کر رہا تھا۔ ایک دن اس نے مذہبی معلومات کا امتحان لینے کے لئے پوچھا۔ ”پہلا آدمی کون تھا؟ دلاری تم ! بتاوٴ۔ “ دلاری کے رخسار سرخ ہو گئے اس نے شرماتے ہوئے کہا۔ ”میں سب کے سامنے نہیں بتا سکتی جب آپ اکیلے …

ایک پادری Read More »

Loading

ایک ان پڑھ

ایک ان پڑھ بندہ سعودی عرب چلا گیا۔ وہاں گھومنے پھرنے کی غرض سے نکلا۔ پر جگہ عربی لکھی تھی۔ جہاں دیکھتا چومنا شرو کر دیتا۔ کافی دیر اسی طرح کرتا رہا۔ ایک جگہ پر عربی میں کچھ لکھا تھا تو پھر اسے چومنا اور ہاتھ لگانا شروع کر دیا۔ پاس سے گزرتے ہوئے ایک …

ایک ان پڑھ Read More »

Loading

غریب دیہاتی

کسی غریب دیہاتی کا لڑکا محنت مشقت کر کے کچھ پڑھ لکھ گیا اور باہر کے ملک چلا گیا۔ وہاں کچھ عرصے کے بعد سیٹل ہونے پر اس نے اپنے والد کو خط لکھا کہ ابا میں نے یہاں مکان کا بندوبست کر لیا ہے لہٰذا اب میری فیملی بھیج دیں ۔ غریب والد کو …

غریب دیہاتی Read More »

Loading

نکاح

نکاح سے پہلے مولوی صاحب نے احتیاطً اعلان کیا۔ ”کسی صاحب کو اس شادی پر اعتراض ہوتو بیان کر سکتا ہے؟“ مجھے کچھ کہنا ہے ایک آواز ابھری۔ ”چپ رہو تم دولہا ہو۔“ مولوی صاحب نے ڈانٹا۔

Loading

ایک شاعر

ایک شاعر کو کسی جرم میں پولیس نے گرفتار کر لیا اور عدالت میں پیش کر دیا۔ پولیس کی رپورٹ سننے کے بعد عدالت نے شاعر سے پوچھا۔ ”اپنی صفائی میں کچھ کہو گے۔“ ”جی ہاں… اپنی تازہ غزلی۔“

Loading

ہمدردی کے دو بول

ایک سیاح ہوٹل میں گیا تو بیرے نے آکر آرڈر لیا۔ سیاح نے کہا:فرائی مچھلی اور ہمدردی کے دوبول۔“ بیر امچھلی لے آیا اور پو چھا”اور کچھ؟“ سیاح نے جواب دیا! ہمدردی کے دو بول۔“ بیرا اپنا منہ سیاح کے کان کے پاس لے کر گیا اور بولا: ”مچھلی نہ کھانا دو دن کی باسی …

ہمدردی کے دو بول Read More »

Loading

ماہر نفسیات

ایک ماں کسی ماہر نفسیات کے پاس پہنچی اور کہنے لگی۔ ”میں اپنے بیٹے کے ہاتھوں سخت پریشان ہوں وہ مٹی کے لڈو بنا بنا کر کھاتا رہتا ہے۔“ گھبرانے کی کوء بات نہیں“ ماہر نفسیات نے کہا ”بڑے ہو کر اس کی عادت چھوٹ جائے گی اسے برداشت کر لیجئے۔ ماں نے کہا۔ ”جناب! …

ماہر نفسیات Read More »

Loading