پالتو کتا
ایک صاحب بہت غصے سے چلا رہے تھے۔ ”آج میں اپنے کتے کو جان سے مار دوں گا“ کسی نے پوچھا” اس کا قصور کیا ہے؟“وہ صاحب کہنے لگے”قصور پوچھتے ہیں آپ ‘ میں نے مرغی پالی تو وہ کھا گیا۔ طوطا رکھا تو اسے زخمی کر دیا۔ خرگوش رکھے ان کو بھگا دیا۔ اب …
ایک صاحب بہت غصے سے چلا رہے تھے۔ ”آج میں اپنے کتے کو جان سے مار دوں گا“ کسی نے پوچھا” اس کا قصور کیا ہے؟“وہ صاحب کہنے لگے”قصور پوچھتے ہیں آپ ‘ میں نے مرغی پالی تو وہ کھا گیا۔ طوطا رکھا تو اسے زخمی کر دیا۔ خرگوش رکھے ان کو بھگا دیا۔ اب …
دو دوست بہت چالاک تھے انہیں لاہور جانا تھا مگر ٹرین میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی رات کے وقت انہوں نے شور مچا دیا کہ بوگی میں سانپ آیا ہے تمام مسافر خوف کے مارے ڈبے سے اتر گئے۔ دونوں دوست جلدی سے ٹرین میں سوار ہوئے اور برتھ پر سوگئے جب ان …
سر دار پر نام سنگھ نے ایک روز ، دن ڈھلنے سے پہلے ہی شراب چڑھالی تھی، اسے کہیں جانا تھا، بس میں سوار ہوا تو اسے کوئی سیٹ خالی نظر نہ آئی، عورتوں کے لئے مخصوص ایک سیٹ خالی نظر آئی، وہ اس پر ہی براجمان ہو گیا۔ اگلے سٹاپ پر ایک سر دارنی …
کرکٹ کے ایک کھلاڑی نے اپنی دلہن سے کہا۔شنا! آج ہماری زندگی کا ایک نیا ٹیسٹ میچ شروع ہونے والا ہے، میرے والدین کو تمہیں امپائر کی حیثیت سے قبول کرنا ہوگا، چاہے وہ تمہیں ایل بی ڈبلیو دے کر واپس پوئیلین ہی کیوں نہ بھیج دیں۔ ہم اپنی محبت کے رولز سے اپنے گھر …
ایک چھوٹے بچے نے اپنے والد سے پوچھا“ ابو؟کیا ہم ہوائی جہاز کے ذریعے اللہ میاں کے پاس پہنچ سکتے ہیں، ”باپ نے جواب دیا“ ارے اللہ میاں کے پاس تو کار میں بیٹھ کر بھی پہنچا جا سکتا ہے۔ بشرطیکہ کار تمہاری امی ڈرائیو کر رہی ہو۔
ایک میراثی ساری عمر لوگوں کی خدمت کرتے کرتے مر گیا۔ لواحقین میں ایک بیوہ ، ایک بیٹا اور ایک بیٹی چھوڑے۔ غربت کی ماری بیوہ بے چاری نے محنت مشقت کر کے بیٹے اور بیٹی کو پروان چڑھایا۔ بیٹے نے کمانا شروع کیا تو بڑھیا کو ا س کی شادی کا ارمان ہوا، وہ …
پر نام سنگھ نے نئی کار خریدی۔ پہلے روز ہی لانگ ڈرائیو کے لئے سڑک پر آگیا۔ گھر سے تھوڑی دور ہی گیا تھا کہ کار ایک دودھ والے کی سائیکل سے ٹکرا گئی ، دودھ بیچنے والا موٹا پہلوان تھا۔ وہ نیچے گرا ، ہلکی پھلکی چوٹیں آئیں ، دودھ سڑک پر بہہ گیا، …
پرنام سنگھ لدھیانہ یونیورسٹی کا امتحان دے رہا تھا۔ امتحانی پرچہ کچھ یوں بنا ہوا تھا کہ سوال جواب صحیح یا غلط لکھ کر دینا تھا۔ پرچہ خاصا طویل تھا۔ پرنام سنگھ بہت انہماک سے پرچہ حل کرنے میں جٹا ہوا تھا۔ نگران ٹہلتا ہوا پرنام سنگھ کے پاس پہنچا تو اس نے دیکھا کہ …
پرنام سنگھ، گورنام سنگھ اور ان کے دو دوستوں نے گاؤں میں اپنی زمین بیچی اور شہر میں ہوٹل بنانے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے شہر میں بہترین جگہ پر عالی شان ہوٹل بنایا مگر ایک مہینے تک ان کے ہوٹل میں ایک گاہک بھی نہ گھسا، کیوں؟ اس لئے کہ چاروں نے”پنڈ“ سے لا …
ایک کنجوس باپ اپنے بیٹے کی کامیابی پر خوش ہو کر کہنے لگا: ”بیٹا مانگنا ہے مانگو“۔ بیٹے نے فوراً کہا: ابا جان! مجھے ایک منٹ سوچنے کے لئے دیں“۔باپ:”ٹھیک ہے بیٹا سوچ لو“۔ بیٹا کچھ دیر سوچنے کے بعد:”ابا جان! مجھے ایک موٹر سائیکل لے دیں“۔ کنجوس بولا:”بیٹا! تم نے سوچنے کے لئے ایک …