Daily Roshni News

لطیفۓ

اوور ٹائم

فقیر:” اللہ کے نام پر کچھ دے دو بابا!“ مالک مکان:”دن کے وقت خیرات لے کر رات کو تم پھر مانگنے آگئے؟“ فقیر:” مہنگائی کی وجہ سے اوورٹائم کر رہا ہوں بابا!“

Loading

پارٹی

صائمہ کشمش اپنے گھر میں بہت بڑی پارٹی دے رہی تھی۔ بدقسمتی سے ان کی مصنوعی بتیسی کوئی بھی دندان ساز صحیح طور پر فٹ نہ کر سکا۔ زیادہ باتیں (جو خواتین کی عادت ہے) کرتے وقت وہ ڈھیلی ہو کر منہ سے باہر آنے لگتی۔ انہوں نے سوچا کہ پارٹی میں خفت نہ اٹھانی …

پارٹی Read More »

Loading

ایک دیہاتی

ایک دیہاتی کے پاس ایک انگریز بطور مہمان ٹھہرا۔ دیہاتی نے مکئی کی روٹی پر ساگ رکھ کر دیا۔ انگریز نے ساگ کھا کر روتی واپس کر دی اور کہا یہ اپنی پلیٹ لے لو۔

Loading

فینسی شو

یک تہوار پر فینسی ڈریس شو کے لئے ایک صاحب نے کتے کا بہروپ بھر رکھا تھا اور وہ بالکل کتا دکھائی دے رہا تھا۔ جب وہ ڈریس شو میں شرکت کے لئے جا رہے تھے تو راستے میں آوارہ کتے پکڑنے والے شخص نے انہیں دبوچ لیا اور گھسیٹ کر بلدیہ کے ٹرک کی …

فینسی شو Read More »

Loading

افسر

افسر (ملازمت کے امیدوار سے) :”تمھارا نام؟“۔ امیدوار:”جی ! عبدالرشید اداس زخمی“۔ افسر (غصے سے) :”مختصر نام بتایا کرتے ہیں“۔ افسر (دوسرے امیدوار سے جس کا نام بوٹا تھا) :”تمھارا نام“۔ دوسرے امیدوار نے کہا:”جی! بوٹ“۔

Loading

مولوی صاحب

ایک صاحب کو مسجد میں پہلی بار دیکھ کر مولوی صاحب نے کہا :”بڑی خوشی کی بات ہے آپ نیکی کے راستے پر آ گئے ضرور آپ کی دین دار بیوی نے آپ کو یہاں آنے کی تلقین کی ہو گی؟“۔ اس صاحب نے جواب دیا:”جی ہاں! مجھے دو باتوں میں سے ایک کو چننا …

مولوی صاحب Read More »

Loading

گاہک

گاہک:”میں پچھلے سال بھی اسی شہر میں آیا تھا کاش میں اس وقت ہی آپ کے ریستوران میں آگیا ہوتا“۔ مالک:”بہت شکریہ جناب! آپ کو ہمارا ریستوران پسند آیا“۔ گاہک:”پسند نا پسند کو چھوڑیں‘ میں یہ اس لئے کہہ رہا ہوں کہ جو مچھلی آپ نے مجھے کھلائی ہے اگر میں پچھلے سال آ گیا …

گاہک Read More »

Loading