مقدمہ ابن خلدون سے… ترجمہ ڈاکٹر ابو الخیر کشفی
جب ریاستیں ناکام اور قومیں زوال پذیر ہوتی ہیں تو ان میں نجومی، بھکاری، منافق، ڈھونگ رچانے والے، چغل خور، کھجور کی گٹھلیوں کے قاری، درہم و دینار کے عوض فتویٰ فروش فقہیہ، جھوٹے راوی، ناگوار آواز والے متکبر گلوکار، بھد اڑانے والے شاعر، غنڈے، ڈھول بجانے والے، خود ساختہ حق سچ کے دعویدار، زائچے …
مقدمہ ابن خلدون سے… ترجمہ ڈاکٹر ابو الخیر کشفی Read More »
![]()









