ظل ہما کی وفات
ظل ہما کی وفات (پیدائش: 26 فروری 1944ء لاہور – وفات: 16 مئی 2014ء لاہور ) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پاکستانی گلوکارہ اور برصغیر پاک و ہند کی نامور مغنیہ، اداکارہ، موسیقارہ اور ہدائتکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کی بیٹی تھیں۔ ملکہ ترنم نورجہاں نے 1942میں اس وقت کے نامور ہدایتکار اور تدوین کار شوکت حسین …
![]()









